رحیم یار خان کا شمار ملک کے پر امن شہروں میں ہوتا ہے اس شہر میں خود کش حملہ ہونا بہت ہی افسوس ناک واقعہ

بنگلہ منٹھار(ویب نیوز)رحیم یار خان کا شمار ملک کے پر امن شہروں میں ہوتا ہے اس شہر میں خود کش حملہ ہونا بہت ہی افسوس ناک واقعہ ہے، ان خیالات کا اظہار جنرل کونسلر فاروق ساجد نے کیا ان کا کہنا تھا کہ ہم اس خود کش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہیں اور انتظامیاں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس واقع کی مکمل تحقیق کر کے منصوبہ سازوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔یہ ہمارے شہر کا امن تباہ کر نے کی سازش ہے جو ہم پوری نہیں ہونے دے گئے۔

Facebook Comments