منٹھار میں نئی ریفر یشمنٹ کا افتتاح

بنگلہ منٹھار(ویب ڈیسک)منٹھار میں نئی ریفر یشمنٹ کا افتتاح ۔ ریفر یشمنٹ کے مالک چودھری ارشد نے کہا ہیں کہ ہم عوام کو معیاری کھانا اور صاف ستھرا ماحول دے گئے۔اس موقع پر دعا کروائی گئی اور عوام کو نمکین اور میٹھے چاول بھی پیش کئے گئے۔ اہل علاقہ نے اس ریفر یشمنٹ پوئنٹ کو عوام نے منٹھار میں خوش آیندکہا ہے، ریفریشمنٹ اور سویٹس کی تمام ورائٹی اب اہلیان علاقہ کیلئے منٹھار میں دستیاب ہو گئی۔

Facebook Comments