گنے کے نرخوں میں اضافہ کیا جائے،کاشتکاران

منٹھار(ویب ڈیسک) گنے کے نرخوں میں اضافہ کیا جائے،کاشتکاران
ڈیزل،کھاد،سپرے،ودیگر اخراجات آسمان کو چھو رہے ہیں اور کسان کی جنس اونے پونے خریدی جا رہی ہے،پاکستان میں زراعت ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے مگر حکومت زراعت بارے غیر سنجیدہ نظر آ رہی ہے،ستر فیصد روز گار زراعت پر وابستہ ہے،اسے نظر انداز کرنا کسانوں سے زیادتی کے مترادف ہے، کاشتکاروں نے غم و غصہ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گنے کے نرخ کم از کم تین سو ہونے چاہئیں۔

Facebook Comments