انجمن تاجران کے صدر چوہدری ظفر اقبال گل نے ایک مشاورتی اجلاس

بنگلہ منٹھار(ویب ڈیسک)انجمن تاجران کے صدر چوہدری ظفر اقبال گل نے ایک مشاورتی اجلاس بلایا،جس میں بنگلہ منٹھار کے تمام تاجر برداری نے بھر پور طریقے سے شرکت کی،مشاورت کے دوران ظفر اقبال گل نے کہا کہ انیس فروری تک نئی باڈی تشکیل دی جائے گی جو منٹھا رکے دوکانداروں کے ہر شعبہ سے ایک صدر کا انتخاب کیا جائے گا جو بعد میں مرکزی صدر کا انتخاب کریں گے،ان کے اس فصلہ کو تمام تاجر برداری نے قبول کیااوراس پر عمل کرنے کی یقین دہانی کرائی ۔

Facebook Comments