منٹھار پڑولنگ پولیس کے اہلکار گھر بیٹھ کر تنحواہ لینے لگئے

بنگلہ منٹھار (ویب ڈیسک ) منٹھار پڑولنگ پولیس کے اہلکار گھر بیٹھ کر تنحواہ لینے لگئے ۔منٹھار پریس کے صحافی پڑولنگ پولیس چوکی گئے تو وہاں صرف دو اہلکا موجودہ تھے وہ بھی موبائل فون میں مشغول تھے جبکہ پڑولنگ موبائل وین میں صرف ڈرائیور ہی گشت کر رہا تھا جب اہلکاروں کی کمی کے بارے میں چوکی انچارج سے پوچھاگیا تو اس نے صحافیوں سے بدتمیزی کرتے ہوئے کہا کہ ہم ہر کسی کو بتانے کے پابند نہیں سکیورٹی کے پیش نظر اور منٹھار میں بڑھتی ہوئی وارداتوں پر اہل علاقہ نے ڈی پی او اور ڈی اس پی پڑولنگ سے ا پیل کی ہے کہ ان کام چور اہلکاروں کے خلاف محکمنہ کاروئی کی جائے۔

Facebook Comments