کھڑے رکشہ کو ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر رکشہ سواریوں سمیت نہر میں جا گرا

بنگلہ منٹھار (ویب ڈیسک) کھڑے رکشہ کو ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر رکشہ سواریوں سمیت نہر میں جا گرا جبکہ چک نمبر ۱۴۰ پی کے قریب دو کاروں کی آپس میں ٹکر۔کار ڈرایؤر شدید زخمی حادثات میں ایک عورت شدید زخمی ہوئی جبکہ مرد کو معمولی سی چوٹ آ ئی زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے لئے آر ایچ سی بنگلہ منٹھار میں لے جایا گیا۔کار ایکسیڈنٹ میں ایک شدید زخمی کو شیخ زید ہسپتال منتقل کیا گیا۔موقع پر موجود لوگوں کا کہنا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری اور غفلت کے باعث پیش آیا۔

Facebook Comments