گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چک نمبر140پی کا تعلیمی رزلٹ شاندار رہا۔

بنگلہ منٹھار(ویب ڈیسک) گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چک نمبر140پی کا تعلیمی رزلٹ شاندار رہا،pec کے ایگزام میں کلاس پنجم کا رزلٹ 100% فیصد اور ہشتم کا 92% رہا،اس موقع پر سکول کی ہیڈ مسٹریس کہکشان مقبول نے ادارے کی مزید بہتری کا عزم کیا،چک کے جنرل کونسلر فاروق ساجد نے بھی ادارے کی کامیابی کو سراہتے ہوئے ہیڈ مسٹریس کو مبارکباد پیش کی۔

Facebook Comments