خانہ بدوشوں کے پالتو کتوں کی لڑائی کو غلط رنگ دیا گیا ایس ایچ او منٹھار ۔

بنگلہ منٹھار(ویب ڈیسک)خانہ بدوشوں کے پالتو کتوں کی لڑائی کو غلط رنگ دیا گیا ایس ایچ او منٹھار ۔
گزشتہ روز ہونے والی کتوں کی لڑائی جس کو میلے اور جوا کا نام دیا گیا حقیت سے اس کا کو ئی تعلق نہیں، سٹرک کے ساتھ خانہ بدوشوں کی چند جھوپڑیاں قائم ہے،ان کے دو پالتو کتے آپس میں لڑ پڑے سٹرک سے گزر تے ہوئے چند افراد اور بچے ان کو لڑتا ہوا دیکھ رہے تھے، مالک کتوں کو چھوڑا رہے تھے اس وقت چندمفاد پرست عناصر نے اس کو غلط رنگ دیاجبکہ ایس ایچ او منٹھار نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ میں قانون کی بالا دستی قائم رکھتے ہوئے کسی کوبھی غیر قانونی کام کرنے کی ہر گز اجازت نہیں دیں گے۔

Facebook Comments