l39/p کی مخصوص نشستوں پر امیدوار بلا مقابلہ کامیاب

بنگلہ منٹھار(رحیم یار خان نیوز)l39/p کی مخصوص نشستوں پر امیدوار بلا مقابلہ کامیاب ہو گئے،منتخب ہونے والے امیدواروں میں کسان کونسلر اصغر علی،یوتھ کونسلر ناصر علی اور خواتین کونسلر نسیم جاویداور عابدہ بی بی شامل ہیں۔جبکہ اقلیتی کونسلر کے لیے دو امیدواروں میں مقابلہ ہے،یونین کونسل کے چیئرمین چوہدری نوید اختر نے ہفتہ کے دن اپنی رہائش گاہ پر نو منتخب کونسلروں کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب رکھی ہیں،جس میں جنرل کونسلر ذوالفقار علی چٹھہ ،فاروق ساجد اور وائس چیئرمین محمد رفیق بھی شامل ہوں گئے۔

Facebook Comments