پبلک ڈیفنس 2 جون کوہوگا

بہاول پور(نیوز رپورٹ) مسز شاہنہ اسلم کاپی ایچ ڈی اوپن ڈیفنس مقالہ 2-6-16 کواسلامیہ یونیورسٹی اکنامکس ڈیپارٹمنٹ باعنوان مائیکروفنانس ڈائیاگرام پاورٹی ایلی ویشن اینڈ اکنامک شام 4 بجے منعقدہوگا مسزشاہینہ اسلم اپنے پی ایچ ڈی مقالے کے ڈیفنس میں بریفنگ اوراسکے متعلق اکنامکس میں اسکی فوائدپربات کریں گی

Facebook Comments