بخاری و انصاری میمو ریل انوی ٹیشن کر کٹ ٹورنامنٹ‘ جناح سپورٹس کر کٹ کلب بہا ولپور نے یہ میچ 77رنز سے جیت لیا

بہا ول پور( نیوز رپورٹ) بخاری و انصاری میمو ریل انوی ٹیشن کر کٹ ٹورنامنٹ 2016ء کا آٹھواں میچ جناح سپورٹس کر کٹ بہاولپور اور ستلج کر کٹ کلب بہا ولپور کے درمیان کھیلا گیا ۔جناح سپورٹس کر کٹ کلب بہا ولپور نے پہلے کھیلتے ہو ئے مقررہ 30اوورز میں 8وکٹوں کے نقصان پر 184رنزبنائے ‘عمیر نے 74رنز کیے ۔ ستلج کر کٹ کلب کے ذیشان نے2کھلا ڑیوں کو آؤٹ کیا ۔جواب میں ستلج کر کٹ کلب بہاولپور کی پوری ٹیم 27اوورز میں 107رنز بناکر آؤٹ ہو گئی ۔ستلج کرکٹ کلب کے فیصل نے 27رنز بنائے جبکہ جناح سپورٹس کے عمیر نے 4کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا اس طر ح جناح سپورٹس کر کٹ کلب بہا ولپور نے یہ میچ 77رنز سے جیت لیا۔

Facebook Comments