ضلعی پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس2جون کو صبح 11بجے ڈی سی او بہاول پور کمیٹی روم میں منعقد ہو گا

بہا ول پور( نیوز رپورٹ)ضلعی پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس2جون کو صبح 11بجے ڈی سی او بہاول پور کمیٹی روم میں منعقد ہو گا۔ ڈی سی او ڈاکٹر احتشام انور مہار اجلاس کی صدارت کریں گے۔

Facebook Comments