رہائشی علاقوں میں بھانے قائم کانگو پھیلنے کا خدشہ

خان پور: رہائشی علاقوں میں بھانے قائم کانگو پھیلنے کا خدشہ
غریب آباد اور شہر کے مختلف بھانوں کے خلاف آپریشن کیا جائے عدنان سرور،رانا اکب
غریب آبا ور شہر کے مختلگ علاقوں میں غیر قانونی بھانے قائم جس سے کانگو وائرس پھیلنے کا خدشہ ہو گیا ہے
ڈی سی او رحیم یار خان اور اسسٹنٹ کمشنر خان پور سے مطالبہ ہے کہ ان غیر قانونی بھانوں کے خلاف کاروائی کی جائے تاکہ کنگو وائرس جیسی بیماری سے بچا جا سکے