دستر خوان کے حوالے سے منعقدہ میٹنگ میں اسسٹنٹ کمشنر ظہور حسین بھٹہ نے

لیاقت پور ( ویب نیوز)لیاقت پور کے سیاسی ،سماجی ،تاجر برادری رانا جاوید اقبال ، چوہدری سعید اقبال ،سردار عامر نواز چانڈیہ، حاجی یامین ، احمد منصور جامی ، شاہد اختر بلو، ملک مقصود ،رانا یوسف ، ملک شاہد سے دستر خوان کے حوالے سے منعقدہ میٹنگ میں اسسٹنٹ کمشنر ظہور حسین بھٹہ نے کہا کہ روزہ داروں کیلئے تحصیل بھر میں مختلف مقامات پر دستر خوان لگائے جائیں گے،روزہ داروں کو روزہ کھلوانا کسی عبادت سے کم نہیں ۔

Facebook Comments