غائبانہ نمازِ جنازہ ریسکیو1122دفتر لیاقت پور میں ادا کی گئی

لیاقت پور(ویب نیوز)ریسکیو 1122لیاقت پورکی طرف سے شہید ڈاکٹر منور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرریسکیو1122ڈسٹرکٹ (نارو وال )جو کہ گزشتہ روز بلٹ انجری کی وجہ سے وفات پا گئے ہیں ان کی غائبانہ نمازِ جنازہ ریسکیو1122دفتر لیاقت پور میں ادا کی گئی اور مرحوم کی مغفرت کیلئے دعائیں کی گئیں۔اس موقع پر فریاد افتخار،رفیق احمد ، اشفاق اور دیگر ملازمین بھی موجود تھے ۔

Facebook Comments