رحیم یار خان کے سنیئرصحافی محمد سلیم جٹ کی والدہ کی وفات پر رنج وغم کاا ظہار

لیاقت پور ( نیوز رپورٹ) رحیم یار خان کے سنیئرصحافی محمد سلیم جٹ کی والدہ کی وفات پر لیاقت پور کے سینئر صحافی صدر پریس کلب مہر عبدالوحید سیال ، میاں شاہد جاوید ، وحید اسلم رشدی، ممتاز حسین بلوچ ، ارشد ناز ، حبیب الرحمن مڑل ،چوہدری شفقت محمود ، طارق علوی ، سید عامر شاہ ، وفا سلیم تسکین ، حاجی شبیر عامر ، ماجد علی ریاض ، چوہدری بشیر احمد ، ذولفقا ر علی ،حاجی عبدلروف کھرل ،عاصم ممتاز، سہیل لیاقت سندھو ، بلال شریف ، طارق محمود شاد ، حاجی ذولفقار علی ، نعیم چوہدری ، نعیم چوہدری ،زبیر حسن چوہدری ، راشد رفیق ، ارشد امین چوہدی ، رئیس اسلم محمود ، ذلفقرنین سیال ، علی رضا ندیم ، محمد شفیق چوہدری ،ظفر اقبال ،راشد شاہین ،نے رنج وغم کاا ظہار کیا اور مرحومہ کیلئے دُعائے مغفرت کی ۔

Facebook Comments