ڈی پی او ذیشان اصغر کی ہدایت پر سٹی پولیس کا سرچ آپریشن

رحیم یار یار(ویب ڈیسک)ڈی پی او ذیشان اصغر کی ہدایت پر سٹی پولیس کا سرچ آپریشن
سرچ آپریشن ڈی ایس پی محمد مسعود گجر کی قیادت میں تھانہ سی ڈویژن کی حدود میں کیا گیا پولیس نے غیر قانونی طور پر مقیم 96 افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا گرفتار افغان باشندوں میں مردوں کے علاوہ خواتین اور بچے بھی شامل ہیں حراست میں لئیے گئے افغان باشندوں فارن ایکٹ کے تحت قانونی کارروائی کی جا رہی ہے حراست میں لئیے گئے افغان باشندوں کے پاس پاکستان میں رہنے کے لیے سفری یا قانونی دستاویزات بحی موجود نہیں :ترجمان پولیس

Facebook Comments