رحیم یار خان کے مختلف علاقوں میں پولیس کا سرچ آپریشن

رحیم یار خان : پولیس کا تھانہ اے ڈویژن، بی ڈویژن، کوٹسمابہ، احمد پور لمہ، سٹی صادق آباد، صدر صادق آباد، بھونگ، کوٹسبزل اور ماچھکہ کا سرچ آپریشن
سرچ آپریشن ریلوے اسٹیشن، ایف ایف سی چوک، موضع راجڑی، چک 212 پی، عزیز آباد، قذافی کالونی، شاہ گڑھ، موضع چنہ، بسم اللہ پور اور چک اسلم آباد کے علاقوں میں کیاگیا- پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 233 افراد کے کوائف کی تصدیق کی –
12 افغانیوں سمیت 14 ملزمان گرفتار ایک کلاشنکوف برآمد –
پولیس نے گرفتار ملزمان کے خلاف فارن ایکٹ و دیگر دفعات کے تحت مقدمات درج کر لئیے :ترجمان پولیس

IMG-20170228-WA0101 IMG-20170228-WA0102 IMG-20170228-WA0106 IMG-20170228-WA0099

Facebook Comments