ڈرگ کنٹرول اتھارٹی نے ڈی سی ا وکیپٹن(ر)محمد ظفر اقبال کی ہدایت پر کاروائی

رحیم یارخان(رحیم یارخان نیوز)ڈرگ کنٹرول اتھارٹی نے ڈی سی ا وکیپٹن(ر)محمد ظفر اقبال کی ہدایت پر کاروائی کرتے ہوئے متعددنجی ہسپتالوں میں قائم فارمیسی میں موجود ادویات کا معائنہ کیا تو الجنت میڈی کیئراور سٹی ہسپتال کی فارمیسی میں ممنوعہ اور غیر رجسٹرڈ ادویات موجود پائی جس پر انسپکشن ٹیم نے دونوں ہسپتالوں کی فارمیسی کو سیل کرتے ہوئے ادویات قبضہ میں لیکر سیمپلنگ کے لئے روانہ کر دی.

r e 13418951_1032459356833296_8497943837628171710_n

Facebook Comments