بستی فتہ کٹہ کے سماجی رہنما شیخ عبدالستار کا بھائی ،شیخ نوید کا والد شیخ پہلوان قضائے الہی سے انتقال کر گئے

صادق آباد(رحیم یار خان نیوز)بستی فتہ کٹہ کے سماجی رہنما شیخ عبدالستار کا بھائی ،شیخ نوید کا والد شیخ پہلوان قضائے الہی سے انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ گزشتہ روز گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج کے گراؤنڈ میں ادا کی گئی جس میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی ،مرحوم کی روح کے ایصال وثواب کیلئے قرآن و قل خوانی آج 10نومبر کو جامع مسجد الہدی میں صبح ساڑھے آٹھ بجے ہو گی ۔

Facebook Comments