صادق آباد کے معروف ڈاکٹر کیپٹن(ر) محمد منور کے بھائی محمد سرور قضائے الہی سے انتقال کر گئے

صادق آ باد(ویب ڈیسک)صادق آباد کے معروف ڈاکٹر کیپٹن(ر) محمد منور کے بھائی محمد سرور قضائے الہی سے انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ کل بروز منگل ڈھائی بجے ڈگری کالج صادق آباد میں ادا کی جائیگی شرکت کی اپیل

Facebook Comments