محمد یونس وکی کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کریں

صادق آباد(ویب ڈیسک)معروف صحافی و سیکرٹری فنانس یونین آف جرنلسٹس محمد یونس وکی جو کہ دل کے عارضہ میں لاحق ہو کر شیخ زاید ہسپتال رحیم یارخان میں زیر علاج ہیں جہاں پر ان کی انجیو گرافی بھی کی گئی ہے ،صدر پریس کلب رانا ارشد جاوید‘جنرل سیکرٹری ملک خوشی محمد وسیم ‘ صدر یونین آف جرنلسٹس سید جنید کاظمی ‘جنرل سیکرٹری اﷲ وسایا‘ سیکرٹری اطلاعات پریس کلب مظفر حسن شاہد‘ عاصم منیر‘فرحان اقبال‘ نوید عباس‘ جمال عظیم‘ عرفان رفیق چوہدری‘حافظ منور ضیاء قادری‘چوہدری طاہر ضیاء‘ عبدالستار سندھو ‘ شکیل جتالہ‘ ڈاکٹر خالق ارشد‘ شہزادہ عباس‘سید انجم احمد‘ ولایت چوہدری‘ کیوان دانش ‘نوید جمال‘ فرحان خان‘ محمدآصف نصیب‘اکمل شاہد‘ محمد زاہد حسین‘سجاد چوہدری‘اشفاق احمد خاں‘عابد حسین بٹ ‘میاں زاہد بشیر ‘ امجد ندیم ودیگر نے تمام دوست احباب سے اپیل کی ہے کہ وہ محمد یونس وکی کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کریں ۔

Facebook Comments