تعمیرا تی میٹریل سڑکوں پر ‘ عوام کو آمدو رفت میں پریشانی کا سامنا

صادق آباد ( ویب ڈیسک)تعمیرا تی میٹریل سڑکوں پر ‘ عوام کو آمدو رفت میں پریشانی کا سامنا ‘ حادثات معمول بن گئے ‘ تفصیل کے مطابق کچہ شاہی روڈ پر پانچ ماہ سے دکان کی تعمیرات جاری ہیں ان افراد نے کسنٹرکشن کا سامان سڑک پر بارہ سے پندرہ فٹ تک پھیلا رکھا ہے جس کے باعث دو رویہ سڑک کی ایک سائیڈ بڑی حد تک بند ہوکر رہ گئی ہے‘ متعدد بار یہاں پر حادثات بھی ہوچکے ہیں بار بار شنوائی کے باوجود کوئی داد رسی نہیں ی گئی اہل علاقہ شہزاد احمد‘ نذر محمد ‘ خلیل احمد اودیگر نے میونسپل کمیٹی کے چئیرمین سے اپیل کی ہے کہ تعمیراتی سامان کو سڑک سے ہٹایا جائے

Facebook Comments