ڈی ٹی عبدالحمید عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب روانہ ہو گئے

صادق آباد(ویب ڈیسک)ڈی ٹی عبدالحمید عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب روانہ ہو گئے گزشتہ روز ریلوے اسٹیشن پر انہیں دوست احباب محمد آصف جاوید کمبوہ ،محمد زاہد ،محمد شبیر ،ذوالقرنین ،محمد کامران،محمد کاشف ودیگر نے پھولوں کے ہار پہنائے اور الوداع کیا ۔

Facebook Comments