چلتی ہوئی ٹرین گر کر چھ سالہ بچہ شدید ذخمی ریسکیو 1122کے اہلکارو نے بروقت طبی امداد دیتے ہوے ہسپتال شفٹ کردیا

صادق آباد (رحیم یار خان نیوز ٹیم )چلتی ہوئی ٹرین گر کر چھ سالہ بچہ شدید ذخمی ریسکیو 1122کے اہلکارو نے بروقت طبی امداد دیتے ہوے ہسپتال شفٹ کردیا تفصیل کے مطابق ماچھی گوٹھ کے قریب رات ایک بجے کے قریب برتھ پر لیٹا ہو اناروال کا رہائشی طلال طارق کھڑکی سے باہر گر گیا جس سے وہ شدید ذخمی ہو گیا ریسکیو1122 اہلکاروبروقت طبی امداد دیتے ہو ے ہسپتال شفٹ کردیا آرمی سے تعلق رکھنے والے بچے کے والد بتایا کہ ٹرین کو روکنے کے لیے ذنجیر کھینچ دی گئی تھی لیکن ٹرین صادق آباد آکر رکی

Facebook Comments